Dear Applicant
معزز درخواست گزار
You must have scanned copies / clear visible pictures of following documents ready
before you start your application:
اپنی درخواست شروع کرنے سے پہلے آپ کے پاس مندرجہ زیل سکین شدہ دستاویزات اور تصاویر
موجود ہونی چاہیئں۔
1. Passport Size Picture
پاسپورٹ سائز تصویر
2. CNIC - Front Side
قومی شناختی کارڈ – سامنے والا حصہ
3. CNIC - Back Side
قومی شناختی کارڈ – پیچھے والا حصہ
4. Latest Educational degree / certificate, if applicable: Matric, Intermediate,
Bachelors, Masters, PHD etc.
تازہ ترین تعلیمی ڈگری و اسناد: میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بیچلرز، ماسٹرز، پی ایچ ڈی وغیرہ
5. Experience certificate(s), if applicable
ایکسپیرینس سرٹیفیکیٹ، اگر کوئی ہو۔
6. License / Registration with Chamber or Trade Body, if applicable
لائسنس/کسی تجارتی ادارے یا چیمبر کے ساتھ رجسٹریشن، اگر لاگو ہو
7. Recommendation Letter from respective chamber / trade body or Union, this is
mandatory in case of existing business.
موجودہ کاروبار کی صورت میں متعلقہ چیمبر/ تجارتی ادارے یا یونین کی جانب سے قرض کی
فراہمی کے لیے تجویزی خط
You must have the following information handy before you start your application:
درخواست شروع کرنے سے پہلے آپ کے پاس مندرجہ زیل معلومات کا ہونا ضروری ہے:
8. National Tax Number, in case you don't have one please register at
FBR Portal
نیشنل ٹیکس نمبر، اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو براہ کرم ایف بی آر پورٹل پر رجسٹر
کریں
9. Consumer ID of Electricity bill of your current address.
موجودہ پتے پر آنے والے بجلی کے بل کا شناختی صارف نمبر
10. Consumer ID of Electricity bill of your current office address, if applicable.
موجودہ دفتر کے پتے پر آنے والے بجلی کے بل کا شناختی صارف نمبر، اگر قابل اطلاق
ہے
11. Complete Registration number of any vehicle registered in your name, if
applicable.
آپ کے نام رجسٹر ہوئی کسی بھی گاڑی کا مکمل رجسٹریشن نمبر، اگر قابل اطلاق ہو۔
12. Name, CNIC and Mobile numbers of Two References other than Blood relatives.
اپنے قریبی رشتہ داروں کے علاوہ کسی بھی دو افراد کے نام، قومی شناختی کارڈ نمبر اور
موبائل نمبر
13. An estimate of Monthly business income, business expenses, household expenses
and other income should be available with you.
ماہانہ کاروباری آمدنی، کاروباری اخراجات، گھریلو اخراجات اور دیگر آمدنی کے تخمینے۔
Please Note:
نوٹ
a. Please sign up to submit application.
درخواست جمع کرانے کے لئے سائن اپ کریں
b. You must have a mobile number registered in your name to start
this application on which Bank shall communicate with you.
جس موبائل نمبر پر بنک آپ سے رابطہ کرے گا. اس نمبر کا آپ کے نام پر ہونا ضروری ہے۔
c. This application shall take at least 15 minutes to complete.
یہ درخواست مکمل کرنے میں کم سے کم 15 منٹ درکار ہوں گے
d. You may complete the form in one go or save a draft for
submission later on.
آپ فارم ایک بار میں بھی مکمل کرکے جمع کروا سکتے ہیں یا بعد میں جمع کرانے کے لیے
ڈرافٹ محفوظ کر سکتے ہیں۔
e. Please upload as much information as you have e.g. Financial
Statements, Business Feasibility, Last 6 months Bank statement, etc.
براہ کرم ذیادہ سے ذیادہ معلومات اپلوڈ کریں۔ مثلاً کاروبار کی فزیبیلٹی رپورٹ، پچھلے
6 مہینے کی بینک سٹیٹمنٹ وغیرہ۔
f. Once the form is submitted, your application registration
number
shall appear on the screen and you will also receive SMS.
فارم جمع کرانے کے بعد آپ کی درخواست کا رجسٹریشن نمبر اسکرین پر آئے گا اور ایس ایم
ایس بھی بھیجا جائے گا۔
g. You will receive SMS once your application moves to next stage
of
process.
جب آپ کی درخواست اگلے مرحلے میں بھیجی جائے گی تو آپ کو ایس ایم ایس موصول ہوگا۔